عندلیب کی بات بھی صحیح ہے۔ بس ہشاش بشاش لوگ ہونے چاہییں۔
ع عندلیب محفلین اکتوبر 23، 2008 #622 غالب چچا بھی تو کہہ گئے ، اک ہنگامے پہ موقوف ہے گھر کی رونق ، ویسے "اک" نہیں بلکہ بےبیوں کے ہنگامے پہ ، ہونا چاہئے تھا۔
غالب چچا بھی تو کہہ گئے ، اک ہنگامے پہ موقوف ہے گھر کی رونق ، ویسے "اک" نہیں بلکہ بےبیوں کے ہنگامے پہ ، ہونا چاہئے تھا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2008 #623 فراغت ہی نہیں لینے دیتی ہوں گی بیبیاں، ان کے کام ہی اتنے ہوں گے۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 23، 2008 #624 قیدِ حیات و بندِ غم۔۔۔ غالب کا ہیہ مصرع ہے لیکن اگر غلطی سے اسے یوں پڑھا جائے۔ قید و حیات و بند و غم، اصل میں دونوں /چاروں ایک ہیں۔ تو ایک لطیف دنیائے معانی برامد ہعوتی ہے!!
قیدِ حیات و بندِ غم۔۔۔ غالب کا ہیہ مصرع ہے لیکن اگر غلطی سے اسے یوں پڑھا جائے۔ قید و حیات و بند و غم، اصل میں دونوں /چاروں ایک ہیں۔ تو ایک لطیف دنیائے معانی برامد ہعوتی ہے!!
ابن سعید خادم اکتوبر 23، 2008 #626 کیا غالب اور کیا اشعار۔ ابھی تو یہی پتہ نہیں غالب اشعار پر غآلب تھے یا اشعار غالب پر غالب تھے۔
ع عندلیب محفلین اکتوبر 23، 2008 #628 گر ہوتا وہ شعر بھی تو اسے ظاہر ہے الف عین انکل جی ہی کہہ سکتے تھے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2008 #630 میرا خیال ہے کہ اب تاخیر ہو چکی ہے، اس لیے معانقے کا معاملہ رہنے ہی دیجیئے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2008 #632 واللہ کیا بات کر رہے ہیں سعود بھائی ویسے بھی اب تو سونے کا وقت ہو رہا ہے۔
مغزل محفلین اکتوبر 24، 2008 #634 ء بروزنِ حمزہ لکھنے کا محل تو نہیں ۔۔ مگر مراسلے کا پیٹ بھی تو بھرنا ہے۔
مغزل محفلین اکتوبر 24، 2008 #636 اللہ رے، اس گل کی کلائی کی نزاکت بل کھاگئی جب بوجھ پڑا رنگِ حنا کا آداب عرض ہے ۔۔ حضور !
الف نظامی لائبریرین اکتوبر 24، 2008 #640 ٹیلوں میں اس صحرا کے ، قیس کیا کر رہا ہے ، اسی سے پوچھتے ہیں پتہ۔