الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
ثابت ہوا کہ نہ جانے کاہے کا سرمایہ نہ جانے کیا تھا.. غالب کا یہ مصرع بھی ہے جیسے وہ شعر جو ق کے ضمن میں دیا تھا
قید حیات و بندِ غم اصل میں دونوں ایک ہیں
موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوں؟
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہری طور پر تو نہیں لگتا کہ طائرانہ انداز میں جائیں۔ موٹر سائیکل کا البتہ سوچا جا سکتا ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
عجیب بات ہے کہ ایک رشتے سے میں وجی کا دادا ہو گیا ہوں!! اس لیے کچھ زیادہ ہی عزت و اکرام میرے نصیب م،یں آ رہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
غلطی کا امکان لگ رہا ہے کہیں کہ آپ وجی کے دادا بن گئے۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ سعود کو انہوں نے چاچا جی کہا اور آپ سعود کے چاچو ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top