مجھے پتہ نہیں تھا کہ کچھ کیا ہے تم نے۔۔۔ ابھی دیکھتا ہوں سعود۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 25، 2008 #701 مجھے پتہ نہیں تھا کہ کچھ کیا ہے تم نے۔۔۔ ابھی دیکھتا ہوں سعود۔
ابن سعید خادم اکتوبر 25، 2008 #702 نہیں چاچو کوئی زیادہ تبدیلی نہیں کی ہے بس ویڈیو امبیڈ کیا ہے، شعراءکا نام ھائلائٹ کیا ہے اور خط فاصل ڈالا ہے بس۔
نہیں چاچو کوئی زیادہ تبدیلی نہیں کی ہے بس ویڈیو امبیڈ کیا ہے، شعراءکا نام ھائلائٹ کیا ہے اور خط فاصل ڈالا ہے بس۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 25، 2008 #703 وہ کیا ہے اعجاز بھائی، انڈوں کا کاروبار بس شروع کرنے ہی والے ہیں۔ جیسے ہی سردیوں کا آغاز ہوا، گرما گرم انڈے، خاصا منافع بخش کاروبار ہے۔
وہ کیا ہے اعجاز بھائی، انڈوں کا کاروبار بس شروع کرنے ہی والے ہیں۔ جیسے ہی سردیوں کا آغاز ہوا، گرما گرم انڈے، خاصا منافع بخش کاروبار ہے۔
ابن سعید خادم اکتوبر 25، 2008 #705 ٰیعنی مجھے انڈوں کے چھلکوں کے کاروبار کٰی تیاری کرنی چاہئے۔ اور تب شمشاد بھائی کہتے پھریں گے کہ میاں اس سیزن میں ہم نے اتنے انڈے بیچے کہ چھلکے چننے والے کروڑ پتی ہو گئے۔
ٰیعنی مجھے انڈوں کے چھلکوں کے کاروبار کٰی تیاری کرنی چاہئے۔ اور تب شمشاد بھائی کہتے پھریں گے کہ میاں اس سیزن میں ہم نے اتنے انڈے بیچے کہ چھلکے چننے والے کروڑ پتی ہو گئے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 25، 2008 #708 پھولوں کی بات کریں، مجھے تو بہت ہی پسند ہیں پھول، ہر قسم کے پھول اور ہر رنگ کے پھول۔
ابن سعید خادم اکتوبر 25، 2008 #709 تر و تازہ پھول اور صاف ستھرے بچے کم و بیش ایک ہی زمرے میں آتے ہیں اور مجھے دونوں سے از حد لگاؤ ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 25، 2008 #710 ٹھیک ہے سعود بھائی۔ میں بھی آج کھانے پینے کی بات چھوڑ کر پھولوں کی بات کرتا ہوں۔
جیہ لائبریرین اکتوبر 26، 2008 #714 حبیبی حیا حیا۔۔۔۔۔۔ لو جی چیخ چیخ کر حبیبی حیا حیا بول کر سناٹا تھوڑ دیا
ابن سعید خادم اکتوبر 26، 2008 #719 رہنے دیں اپیا۔ ویسے بھی آپ کا تعلق ایسی جگہ سے ہے جہاں ڈر اور خوف تو زائل ہی ہو جانا ہے۔