سلام کرنے میں کیا زحمت حضور۔ وعلیکم السلام! آپ تھے کہاں کافی دیر بعد آمد ہوئی محفل میں؟
ابن سعید خادم اکتوبر 26، 2008 #721 سلام کرنے میں کیا زحمت حضور۔ وعلیکم السلام! آپ تھے کہاں کافی دیر بعد آمد ہوئی محفل میں؟
الف عین لائبریرین اکتوبر 26، 2008 #722 شام تک تو میں بھی نہیں تھا۔۔ آج محض اس وقت رات گئے آ سکا ہوں محفل میں۔ابھی تک تو نقص 500 نہیں آیا ہے آج۔
شام تک تو میں بھی نہیں تھا۔۔ آج محض اس وقت رات گئے آ سکا ہوں محفل میں۔ابھی تک تو نقص 500 نہیں آیا ہے آج۔
ابن سعید خادم اکتوبر 26، 2008 #723 صحیح بات تو یہ ہے کہ آج بھی ہمارا کنکشن بہت آہستہ روی سے چل رہا ہے۔ خیر میں تھوڑی دیر میں وہاں سے اردو کا سپورٹ ہٹا دوں کا اور صرف ٹیکسٹ ڈائریکشن دائیں سے بائیں رہنے دوں گا۔
صحیح بات تو یہ ہے کہ آج بھی ہمارا کنکشن بہت آہستہ روی سے چل رہا ہے۔ خیر میں تھوڑی دیر میں وہاں سے اردو کا سپورٹ ہٹا دوں کا اور صرف ٹیکسٹ ڈائریکشن دائیں سے بائیں رہنے دوں گا۔
مغزل محفلین اکتوبر 27، 2008 #725 طلب و رسد پر ایک مفصل بحث کا آغاز ہونے لگا ہے محفل پر ۔۔ آپ سب کو خبردار کیا جاتا ہے۔
فرخ منظور لائبریرین اکتوبر 27، 2008 #732 جیہ نے کہا: قہقہہہہہ۔۔ فرخ کسی کو گھاس ڈالے تو! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کمال ہے میں تو سمجھا تھا مجھے کوئی گھاس نہیں ڈالتا مگر یہاں تو معاملہ الٹا نکلا
جیہ نے کہا: قہقہہہہہ۔۔ فرخ کسی کو گھاس ڈالے تو! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کمال ہے میں تو سمجھا تھا مجھے کوئی گھاس نہیں ڈالتا مگر یہاں تو معاملہ الٹا نکلا
جیہ لائبریرین اکتوبر 27، 2008 #733 گھور گھور کیوں دیکھ رہے ہیں مجھے؟ فرخ!مجھے ایک گانا چاہیے ۔ اگر آپ کے پاس ہو یا کوئی لنک وغیرہ ہو تو بتا دے گانا: اے جان جگر دل کو جلانے آجا آواز: مکیش فلم: آرام
گھور گھور کیوں دیکھ رہے ہیں مجھے؟ فرخ!مجھے ایک گانا چاہیے ۔ اگر آپ کے پاس ہو یا کوئی لنک وغیرہ ہو تو بتا دے گانا: اے جان جگر دل کو جلانے آجا آواز: مکیش فلم: آرام
مغزل محفلین اکتوبر 27، 2008 #734 جیہ نے کہا: قہقہہہہہ۔۔ فرخ کسی کو گھاس ڈالے تو! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لو بتاؤ بھلا ۔۔ جیہ یہ شغف بھی رکھتی ہیں اور ہمیں خبر بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔
جیہ نے کہا: قہقہہہہہ۔۔ فرخ کسی کو گھاس ڈالے تو! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لو بتاؤ بھلا ۔۔ جیہ یہ شغف بھی رکھتی ہیں اور ہمیں خبر بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔
مغزل محفلین اکتوبر 27، 2008 #736 نہ بھلا میں کیوں اشتعال دلانے لگا ۔۔۔ میں تو خود ادھار کھائے بیٹھا ہوں ۔۔۔
مغزل محفلین اکتوبر 27، 2008 #737 نہ بھلا میں کیوں اشتعال دلانے لگا ۔۔۔ میں تو خود ادھار کھائے بیٹھا ہوں ۔۔۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2008 #739 ہمارا، اور کس کا چلیں مغل صاحب اب خاصہ عرصہ بیت گیا، اب تو ادھار واپس کر دیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2008 #740 ہمارا، اور کس کا چلیں مغل صاحب اب خاصہ عرصہ بیت گیا، اب تو ادھار واپس کر دیں۔