یعنی اب میں امید رکھوں کہ مغل بھیا سے ادھار وصول ہوتے ہی شمشاد بھائی میرا حساب بے باق کر دیں گے۔
ابن سعید خادم اکتوبر 27، 2008 #741 یعنی اب میں امید رکھوں کہ مغل بھیا سے ادھار وصول ہوتے ہی شمشاد بھائی میرا حساب بے باق کر دیں گے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 28، 2008 #742 آپ ایسا کیوں نہیں کرتے کہ مغل صاحب سے آپ براہ راست لے لیں، اپنا ادھار کاٹ کر باقی مجھے بھجوا دیں۔
مغزل محفلین اکتوبر 28، 2008 #743 بالکل صحیح ،،، کم از کم اس طرح ملاقات تو جائے گی ۔۔۔۔ شکریہ اچھے مشورے کیلئے ۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 28، 2008 #744 پہلے آپ ایسا کریں کہ ایک دعوت کا انتظام کریں، جہاں سب مل بیٹھیں۔
مغزل محفلین اکتوبر 28، 2008 #746 ٹھنڈا ٹھنڈا کھاؤ بی بی۔۔۔ تھالی ایک نہیں تین ہونگی ۔۔ تم ، ان ، اور وہ کیلئیے ۔۔۔
جیہ لائبریرین اکتوبر 28، 2008 #749 حیرت انگیز بات بتاؤں آپ کو ثوبیہ نام غلط ہے۔ اصل نام ثُوَیبہ ہے۔ مگر کسی کاتب کی غلطی سے ثوبیہ رائج ہوگیا
حیرت انگیز بات بتاؤں آپ کو ثوبیہ نام غلط ہے۔ اصل نام ثُوَیبہ ہے۔ مگر کسی کاتب کی غلطی سے ثوبیہ رائج ہوگیا
مغزل محفلین اکتوبر 28، 2008 #750 جیہ نے کہا: حیرت انگیز بات بتاؤں آپ کو ثوبیہ نام غلط ہے۔ اصل نام ثُوَیبہ ہے۔ مگر کسی کاتب کی غلطی سے ثوبیہ رائج ہوگیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوفناک حد تک حیران کن ۔۔ کہ کشتِحیرت بھی کم پڑ گئی ۔۔ ویسے کوئی سند اس صحت کے بابت ؟؟
جیہ نے کہا: حیرت انگیز بات بتاؤں آپ کو ثوبیہ نام غلط ہے۔ اصل نام ثُوَیبہ ہے۔ مگر کسی کاتب کی غلطی سے ثوبیہ رائج ہوگیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوفناک حد تک حیران کن ۔۔ کہ کشتِحیرت بھی کم پڑ گئی ۔۔ ویسے کوئی سند اس صحت کے بابت ؟؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 28، 2008 #758 شرط ہاریں تو تب ناں جب کبھی شرط لگائی ہو۔ بغیر شرط لگائے کیسے ہار سکتے ہیں۔
مغزل محفلین اکتوبر 28، 2008 #759 صحبتِ صالح کا اثر لگتا ہے ۔۔ مجھ کو اب بات بھی کرتے ہوئے ڈر لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 28، 2008 #760 ضرور رہی صحبت صالح لیکن کبھی کبھی دل کو اکیلا بھی چھوڑ دیا کریں۔