جب کہیں بلوا لوں اپیا کو۔
ابن سعید خادم نومبر 9، 2008 #383 حد ہو گئی میں تو سوچ رہا تھا کہ آپ کے ہمراہ بلواؤں۔ اب آپ شمشاد بھائی کو کیوں درمیان میں گھسیٹ رہی ہیں۔
حد ہو گئی میں تو سوچ رہا تھا کہ آپ کے ہمراہ بلواؤں۔ اب آپ شمشاد بھائی کو کیوں درمیان میں گھسیٹ رہی ہیں۔
ابن سعید خادم نومبر 9، 2008 #385 در ایں چہ مسئلہ است اپیا؟ مجھے تو نہیں لگتا کہ اپیائیںبھی ایک دوسرے کو برداشت نہیں کر سکتیں
ابن سعید خادم نومبر 9، 2008 #387 ذرا سے ہتھکنڈے استعمال کر کے آپ انہیں خاموش کر سکتی ہیںمثلاً یوں کہہ دیں کہ آُ کی عمر اب زیادہ ہو رہی ہے تبھی اتنا بولتی ہیں وغیرہ۔۔۔۔
ذرا سے ہتھکنڈے استعمال کر کے آپ انہیں خاموش کر سکتی ہیںمثلاً یوں کہہ دیں کہ آُ کی عمر اب زیادہ ہو رہی ہے تبھی اتنا بولتی ہیں وغیرہ۔۔۔۔
ع عندلیب محفلین نومبر 9، 2008 #388 رہنے دیجئے سب بہانے اگر آپ چاہتے ہیں کہ ثروت کو بھی ساتھ لانا ہے تو میں سب برداشت کرنے تیار ہوں ۔۔۔
ابن سعید خادم نومبر 9، 2008 #389 زبر دستی نہیں ہے کوئی میں علیحدہ علیحدہ بھی مدعو کر سکتا ہوں پر جب بھی آئیے گا بیبیوں کو ضرور ساتھ لائیے گا۔
زبر دستی نہیں ہے کوئی میں علیحدہ علیحدہ بھی مدعو کر سکتا ہوں پر جب بھی آئیے گا بیبیوں کو ضرور ساتھ لائیے گا۔
ع عندلیب محفلین نومبر 9، 2008 #390 سب کے ساتھ ہی آؤنگی اکیللی کہیں نہیں جاتیں ہیں ہمارے گھر کی خواتین ۔
ابن سعید خادم نومبر 9، 2008 #391 شاباش اپیا پھر تو مزہ آئے گا ڈھیر سارے بچے ہونگے میری تو چاندی ہو جائے گی۔
ابن سعید خادم نومبر 9، 2008 #393 ضدی نہ ہوں بس۔ ویسے بچوں کی ضد بھی مجھ سے نہیں چلتی۔ یہی کوئی 20-25 کی فوج تو رہتی ہی تھی میرے گرد و پیش جب حال ہی میں گاؤں گیا تھا۔
ضدی نہ ہوں بس۔ ویسے بچوں کی ضد بھی مجھ سے نہیں چلتی۔ یہی کوئی 20-25 کی فوج تو رہتی ہی تھی میرے گرد و پیش جب حال ہی میں گاؤں گیا تھا۔
ابن سعید خادم نومبر 9، 2008 #396 طفلانہ حرکتوں میں زندگی بہت ہوتی ہے ورنہ ہم تو بس اداس اداس ہی رہتے ہیں
ع عندلیب محفلین نومبر 9، 2008 #400 عندلیب نے طالوت بھائی کو ابھی تک جیسا پایا ہے وہی کہہ دیا اس میں ظلم کی کیا بات ہے ۔۔۔