ثابت کر دیجئے کہ کون کون اپنی زندگی میں پاپڑ بیل رہے ہیں ۔
ع عندلیب محفلین نومبر 9، 2008 #422 جانے کیوں مجھے ہی نہیںمعلوم حیدرآباد کے کونسے والے پاپڑ مشہور ہیں ۔
زین لائبریرین نومبر 9، 2008 #424 ثابت کر دیجئے کہ کون کون اپنی زندگی میں پاپڑ بیل رہے ہیں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چاہئے جو بھی ہو کبھی نہ کبھی تو پاپڑ بیلنے ہی پڑتے ہیں
ثابت کر دیجئے کہ کون کون اپنی زندگی میں پاپڑ بیل رہے ہیں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چاہئے جو بھی ہو کبھی نہ کبھی تو پاپڑ بیلنے ہی پڑتے ہیں
شمشاد لائبریرین نومبر 9، 2008 #425 حیرانگی کی اس میں کیا بات ہے؟ اس دور میں تو ہر کوئی ہی پاپڑ بیل رہا ہے۔
زین لائبریرین نومبر 9، 2008 #426 خندہ پیشانی،ضبط اور تحمل سے زندگی کابہت سا دکھ دور ہوسکتا ہے۔ دوسروں سے تو کہتا ہوں لیکن یہ بات مجھے خود سمجھ نہیں آتی
خندہ پیشانی،ضبط اور تحمل سے زندگی کابہت سا دکھ دور ہوسکتا ہے۔ دوسروں سے تو کہتا ہوں لیکن یہ بات مجھے خود سمجھ نہیں آتی
شمشاد لائبریرین نومبر 9، 2008 #428 ڈرا رہے ہیں آپ کہ یہ گاڑھی فلسفی ہے، حالانکہ انہوں نے تو بالکل عام سیدھی سادھی بات کی ہے۔
ابن سعید خادم نومبر 9، 2008 #431 زردہ تو دن میں گھایا تھا۔ اب سبزی کھاؤں گا دیکھئے سرخی کی نوبت کب آتی ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 9، 2008 #432 سبزی زیادہ کھایا کریں، صحت کے لیے گوشت سے زیادہ فائدہ مند ہوتی ہیں۔
زین لائبریرین نومبر 9، 2008 #433 شاباش ، مزید مفید مشورے بتائیں ویسے بھی سعود بھائی کو پتہ نہیں آج کیا ہوگیاہے کہ چھوٹی سے بات ان کی سمجھ میں نہیں آئی ۔
شاباش ، مزید مفید مشورے بتائیں ویسے بھی سعود بھائی کو پتہ نہیں آج کیا ہوگیاہے کہ چھوٹی سے بات ان کی سمجھ میں نہیں آئی ۔
شمشاد لائبریرین نومبر 9، 2008 #434 صحیح تو کہا ہے میں نے، اچھا چلیں دالیں بھی کھایا کریں۔ ان میں بھی بہت وٹامن ہوتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 9، 2008 #436 طوطے کی طرح رٹ لگا رکھی ہے میں نے تو، لیکن سعود بھائی لفٹ ہی نہیں کروا رہے۔
ابن سعید خادم نومبر 9، 2008 #437 ظاہر ہے اب تو شادی کے بعد ہی دعوت دے سکوں گا کہ نصف بہتر جو جی کرے گا کھلائیں گی۔