الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
خاص خیال رکھنا پڑے گا بے بیوں کا کہ موسم بدل رہا ہے اور اس موسم میں چھوٹے بچوں کو ٹھنڈ لگنے کا خطرہ بہت ہوتا ہے۔
 

زین

لائبریرین
ڈرنے کی کوئی بات نہیں ، میں سمجھا تمام ساتھی خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں‌اس لیے جاہی رہا تھا کہ عندلیب باجی اور آپ کی نظر آگئے
 

زین

لائبریرین
شششش سب سورہے ہیں ۔ جی بھائی میں گیا نہیں‌ابھی تک تو ادھر ہی ہوں ، فجر کی آذان بھی ہوگئی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
غلط تو نہیں کہا لیکن بعض مساجد میں عورتوں کے لیے بھی جمعہ کی نماز کا اہتمام ہوتا ہے۔
 
فی الحال پچھلے چند سالوں میں جتنی بھی مساجد ہمارے گاؤں‌کے قرب و جوار میں بنی ہیں ان میں سے بیشتر میں عورتوں کے لئے بالکنی کا انتظام ہے جہاں وہ نہ صرف جمعہ بلکہ تراویح اور عام نمازوں میں شرکت کے لئے جا سکتی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top