ڈر نہیں لگتا آپ کو دانش بھائی سے ۔۔۔۔۔
ا احمد کمال فریدی محفلین نومبر 18، 2008 #184 عمران صاحب خود نا معلوم کہاں تشریف فرما ہیں۔۔ ویسے عمران کو بھی نہیں معلوم ہوگا اس چڑیا کے بارے میں۔۔
عمران صاحب خود نا معلوم کہاں تشریف فرما ہیں۔۔ ویسے عمران کو بھی نہیں معلوم ہوگا اس چڑیا کے بارے میں۔۔
ا احمد کمال فریدی محفلین نومبر 18، 2008 #186 سمجھ گیا اب میں اس کھیل کو کس طرح کھیلنا ہے ۔۔اور ویسے بھی تھوڑی بھوک لگ رہی تھی تو حرف ہی کھا گیا۔۔اب آئندہ نہیں ہوگا ۔۔آپ کھیلیں۔۔
سمجھ گیا اب میں اس کھیل کو کس طرح کھیلنا ہے ۔۔اور ویسے بھی تھوڑی بھوک لگ رہی تھی تو حرف ہی کھا گیا۔۔اب آئندہ نہیں ہوگا ۔۔آپ کھیلیں۔۔
ع عندلیب محفلین نومبر 18، 2008 #187 زحمت نہ کریں بھائی آپ کو اور بھی بھوک باقی ہے پہلے کھان ا کھا لیںاس کے بعد کھلیں گے آرام سے کوئی جلدی نہیں ۔۔۔ ہی ہی ہی
زحمت نہ کریں بھائی آپ کو اور بھی بھوک باقی ہے پہلے کھان ا کھا لیںاس کے بعد کھلیں گے آرام سے کوئی جلدی نہیں ۔۔۔ ہی ہی ہی
ابن سعید خادم نومبر 18، 2008 #188 شاباش عندلیب اپیا۔ یہ ہوئی ناں بات۔ میں تو ابھی ابھی لنچ کر کے آ رہا ہوں۔
ابن سعید خادم نومبر 18، 2008 #190 ضروری تھوڑی ہے کہ آپ کو سمجھاؤں ہی۔ وہ تو ش کو نمٹانا تھا سو نمٹا دیا۔
ا احمد کمال فریدی محفلین نومبر 18، 2008 #193 ظلم ہے یہ ۔۔اتنا مشکل حرف مجھے ہی آنا تھا ؟ ویسے کچھ نا کچھ تو لکھ ہی دیا۔۔
محمداحمد لائبریرین نومبر 18، 2008 #195 عین ظلم ہے جبھی تو ہم اس لڑی پر آکر لوٹ گئے تھے ویسے بھی طوطا چشمی کی وضاحت کے لئے سعود بھائی کا انتظار تھا
عین ظلم ہے جبھی تو ہم اس لڑی پر آکر لوٹ گئے تھے ویسے بھی طوطا چشمی کی وضاحت کے لئے سعود بھائی کا انتظار تھا
زین لائبریرین نومبر 18، 2008 #196 غائب ہیں سعود بھائی بھی ۔ طوطاکے بارے میں سن کر شاید ان کے طوطے اڑ گئے ہیں
ا احمد کمال فریدی محفلین نومبر 18، 2008 #197 غنیمت جانئے عندلیب صاحبہ کے آپ کو اپنا نام یاد آگیا ۔۔ورنہ ۔۔
محمداحمد لائبریرین نومبر 18، 2008 #198 فوراً نہیں تو دیر سے سہی پر بتانا تو اُن کو پڑے گا ہی آخر شمشاد بھائی نے پوچھا ہے؟