ثوبیہ اپیا بھی پشتو جانتی تھیں شائد۔
محمداحمد لائبریرین نومبر 17، 2008 #142 جناب ث کو تو آپ نے بہ خوبی نمٹا دیا۔ اب بتائیے کہ آپ کیسے ہیں؟
ابن سعید خادم نومبر 17، 2008 #143 چلئے ث نمٹ گیا تو چ بھی نمٹا دیتے ہیں یہ بتا کر کہ ہم بھی بخیر ہین۔
شمشاد لائبریرین نومبر 17، 2008 #149 راستے میں ہر جگہ اشتہار چسپاں ہیں کہ مغلیہ سلطنت کے وارث ظلِ الہٰی محمد محمود مغل محفل میں تشریف لائے تھے۔
راستے میں ہر جگہ اشتہار چسپاں ہیں کہ مغلیہ سلطنت کے وارث ظلِ الہٰی محمد محمود مغل محفل میں تشریف لائے تھے۔
ابن سعید خادم نومبر 17، 2008 #151 زیادہ تعداد مین چھپے نہیں تھے اس لئے ہمارے علاقے تک ایک بھی پوسٹر نہیں پہونچا۔
وجی لائبریرین نومبر 17، 2008 #152 سعود ابن سعید صاحب وہاں بقایات جو موجود ہیں مغلوںکی اسلیئے شاید وہاں نہ پہنچا ہو پوسٹر
شمشاد لائبریرین نومبر 17، 2008 #155 ضروری کام سے راستے میں رک گئے۔ رعایا کے متعلق معلومات اکٹھی کر رہے تھے۔
محمداحمد لائبریرین نومبر 17، 2008 #157 ظلم ہو تو انصاف کی طلبی تو پھر ہوتی ہے نہ۔ زنجیریں لٹکانے والوں کو مڑ کر دیکھنا بھی چاہیے کہ زنجیر کے دوسرے سرے پر کوئی موجود تو نہیںہے۔
ظلم ہو تو انصاف کی طلبی تو پھر ہوتی ہے نہ۔ زنجیریں لٹکانے والوں کو مڑ کر دیکھنا بھی چاہیے کہ زنجیر کے دوسرے سرے پر کوئی موجود تو نہیںہے۔
زین لائبریرین نومبر 17، 2008 #158 عندلیب باجی کہاںغائب ہیں ؟؟؟؟؟؟؟ م۔م۔مغل نے کہا: پخیر راغلے کون کہے گا مجھے ۔۔ ؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی میںہوں نا پخیر راغلے
عندلیب باجی کہاںغائب ہیں ؟؟؟؟؟؟؟ م۔م۔مغل نے کہا: پخیر راغلے کون کہے گا مجھے ۔۔ ؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی میںہوں نا پخیر راغلے
شمشاد لائبریرین نومبر 17، 2008 #159 غائب کہاں ہونا ہے انہوں نے، بےبیوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہوں گی۔