ظہور تو ہونے دیجئے تیسری جنگ عظٰم کے اثرات کا۔
شمشاد لائبریرین نومبر 15، 2008 #22 عندلیب کی بھی رائے لے لیں، ممکن ہے وہ تیسری جنگ عظیم کی بجائے کوئی صلح و آشتی والا مشورہ دے دیں۔
ابن سعید خادم نومبر 15، 2008 #31 واہ یہ ہوئی نا بات۔ ویسے کان ادھر کیجئے تو سرگوشی میں یہ پوچھوں کہ یہ کب بولا جاتا ہے؟
ع عندلیب محفلین نومبر 15، 2008 #33 ہمیںکیا معلوم ، ہم ہی آپ سے پوچھنا چاہتے تھے کہ یہ کب بولا جاتا ہے ۔۔۔؟
ع عندلیب محفلین نومبر 15، 2008 #35 اب نئے دور میںکچھ نئی بات کرتے ہیں چلئے ۔۔۔۔۔وہ کیا کہتے ہیں چھوڑو کل کی باتیں کل کی بات پرانی نئے دور میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب نئے دور میںکچھ نئی بات کرتے ہیں چلئے ۔۔۔۔۔وہ کیا کہتے ہیں چھوڑو کل کی باتیں کل کی بات پرانی نئے دور میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابن سعید خادم نومبر 15، 2008 #36 بھئی شمشاد بھیا آ گئے تو کھانے کی بات کریں گے۔ ویسے مجھے پوچھنا ہو تو میں آپ کی اور بیبیوں کے احوال پوچھوں گا۔
بھئی شمشاد بھیا آ گئے تو کھانے کی بات کریں گے۔ ویسے مجھے پوچھنا ہو تو میں آپ کی اور بیبیوں کے احوال پوچھوں گا۔
ابن سعید خادم نومبر 15، 2008 #38 تو بھابھی کو فون کرکے پوچھ لیجئے ناں۔ ورنہ آج شام کا کھانا وہیں کھا آئیے۔
ابن سعید خادم نومبر 15، 2008 #40 ثریہ بھابھی ہوئیں تو مسئلہ ہے کیوں کی وہ نک چڑھی مشہور ہیں ہاں ثروت یا ثمینہ بھابھی ہوئیں پھر تو ٹھیک ہے گر چہ مؤخر الذکر ذرا پھوہڑ قسم کی ہیں۔
ثریہ بھابھی ہوئیں تو مسئلہ ہے کیوں کی وہ نک چڑھی مشہور ہیں ہاں ثروت یا ثمینہ بھابھی ہوئیں پھر تو ٹھیک ہے گر چہ مؤخر الذکر ذرا پھوہڑ قسم کی ہیں۔