قبلہ اپیا صاحبہ اب اجازت دیجئے کہ سوؤں تھوڑا سا۔
ع عندلیب محفلین نومبر 15، 2008 #65 میں بھی یہی کہنا چاہتی تھی لیکن پھر وہان کے وقت کا حساب لگایا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین نومبر 15، 2008 #66 نہ بھی اجازت دیں تو کون سا آپ نے رک جانا ہے کہ وہاں خاصا وقت ہو چکا ہے۔
زین لائبریرین نومبر 15، 2008 #69 اب لمبی کہانی تو نہیں سناسکتا ۔ قصہ مختصر یہ ک دفترسے 12 بجے فارغ ہونے کے بعد اضافی کام کرتا ہوں اس کی وجہ سے ۔
اب لمبی کہانی تو نہیں سناسکتا ۔ قصہ مختصر یہ ک دفترسے 12 بجے فارغ ہونے کے بعد اضافی کام کرتا ہوں اس کی وجہ سے ۔
ع عندلیب محفلین نومبر 15، 2008 #72 تو تھوڑا آرام بھی کر لیا کیجئے یہ بھی ضروری ہے" جان ہے تو جہاں ہے" ۔۔
زین لائبریرین نومبر 15، 2008 #73 ث۔ سے کیا لکھوں ؟؟؟ تو تھوڑا آرام بھی کر لیا کیجئے یہ بھی ضروری ہے" جان ہے تو جہاں ہے" ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بات تو آپ کی درست ہے ، لیکن ۔۔۔
ث۔ سے کیا لکھوں ؟؟؟ تو تھوڑا آرام بھی کر لیا کیجئے یہ بھی ضروری ہے" جان ہے تو جہاں ہے" ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بات تو آپ کی درست ہے ، لیکن ۔۔۔
ع عندلیب محفلین نومبر 15، 2008 #74 جب ث سے کچھ نہیں سوجھتا تو ہم سب ثمرین یا ثروت کا استعمال کر لیتے ہیں۔۔۔
زین لائبریرین نومبر 15، 2008 #75 چلے آئندہ ثمر،ثمرین، ثمینہ، ثروت اور دیگر ناموں کا استعمال کرینگے ۔ بتانے کا شکریہ
زین لائبریرین نومبر 15، 2008 #77 خیر ہے اب تو معلوم ہوگیا نا میں تو آج تک یہی سمجھتا رہا کہ ثمرین اور ثروت کسی ممبر کا نام ہے