فی الحال قابلیت کی نہیں یکجہتی کی ضرورت ہے ، جہاںسب نے اپنی دیڑھ اینچ کی مسجد اٹھا رکھی ہے ۔
ع عندلیب محفلین نومبر 27، 2008 #881 فی الحال قابلیت کی نہیں یکجہتی کی ضرورت ہے ، جہاںسب نے اپنی دیڑھ اینچ کی مسجد اٹھا رکھی ہے ۔
محمداحمد لائبریرین نومبر 27، 2008 #882 قائدے کی بات ہے لیکن جب تک باہمی اختلاف کو ہی ہم سب کچھ سمجھیں گے اور بنیادی ایمان کو وجہء یکجہتی نہیں بنائیں گے ، اتحاد کی ٍ فضا ہموار نہیں ہوگی۔
قائدے کی بات ہے لیکن جب تک باہمی اختلاف کو ہی ہم سب کچھ سمجھیں گے اور بنیادی ایمان کو وجہء یکجہتی نہیں بنائیں گے ، اتحاد کی ٍ فضا ہموار نہیں ہوگی۔
محمداحمد لائبریرین نومبر 27، 2008 #886 گپ شپ کے درمیان ہی آیئ ہوں گی، صحیح وقت تو آپ اپیا ہی سے پوچھیے۔
ع عندلیب محفلین نومبر 27، 2008 #889 وہ کیا ہے کہ میں تھوڑا مصروف تھی اپنی بے بیوںمیں موسم کی وجہ سے ۔