قاصد کو بھیجتا ہوں مغل صاحب کی جانب کہ کچھ خبر لائے۔
ابن سعید خادم نومبر 28، 2008 #962 کچھ کیجئے شمشاد بھائی، ورنہ محفل سے زیادہ دنوں تک وہ خود ہی دور نہیں رہ پائیںگے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 28، 2008 #963 گھبرائیے نہیں سعود بھائی، کہیں م س ن پر مل گئے تو سیدھا ادھر سے ہی ادھر لے آؤں گا۔
شمشاد لائبریرین نومبر 28، 2008 #965 میرے پاس ان کا فون نمبر نہیں ہے، اگر کسی کے پاس ہے تو مجھے بتا دے تا کہ میں ان کو فون کر سکوں۔
ابن سعید خادم نومبر 28، 2008 #966 نمبر تو میرے پاس ہے غآلباً پر بلا اجازت اسے نہیںسکتا۔ ویسے اب سونے چلا۔ شب بخیر
جہانزیب محفلین نومبر 28، 2008 #971 بہت اچھا شمشاد بھائی ۔ لیکن غلطی میری تھی، مجھے و کا پتا تھا لیکن میں و کے بعد اگلا ہجہ ق سمجھ رہا تھا ۔
بہت اچھا شمشاد بھائی ۔ لیکن غلطی میری تھی، مجھے و کا پتا تھا لیکن میں و کے بعد اگلا ہجہ ق سمجھ رہا تھا ۔
شمشاد لائبریرین نومبر 28، 2008 #972 :پہلے آپ ایسا کریں کہ ایک کاغذ پر تمام تہجی لکھ کر سامنے رکھ لیں۔
زین لائبریرین نومبر 28، 2008 #973 تو پھر بھی یاد نہیںرہے گا۔ جہانزیب بھائی نیچے دیئے گئے سکرین کی بورڈ پر اردو حروف تہجی درج ہے ۔ اس سے استفاد ہ حاصل کرسکتے ہو
تو پھر بھی یاد نہیںرہے گا۔ جہانزیب بھائی نیچے دیئے گئے سکرین کی بورڈ پر اردو حروف تہجی درج ہے ۔ اس سے استفاد ہ حاصل کرسکتے ہو
زین لائبریرین نومبر 28، 2008 #977 چلتا رہا ہوں خواب کے صحر میں رات بھر اب تک ہیں میرے پاؤں میں چھالے پڑے ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاننا تو بعد کی بات ہے، پہلے ان کا کچھ تعارف تو دیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پاکستان کے نامور ایٹمی سائنسدان ہے ، پہلے نیسکام کے چیئر مین تھے اب پتہ نہیںہے یا نہیں، مجھے علم نہیں
چلتا رہا ہوں خواب کے صحر میں رات بھر اب تک ہیں میرے پاؤں میں چھالے پڑے ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاننا تو بعد کی بات ہے، پہلے ان کا کچھ تعارف تو دیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پاکستان کے نامور ایٹمی سائنسدان ہے ، پہلے نیسکام کے چیئر مین تھے اب پتہ نہیںہے یا نہیں، مجھے علم نہیں
شمشاد لائبریرین نومبر 28، 2008 #978 زین زیڈ ایف نے کہا: چلتا رہا ہوں خوب کے صحر میں رات بھر اب تک ہیں میرے پاؤں میں چھالے پڑے ہوئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حیرت ہے آپ نے خواب کو خوب کیونکر لکھ دیا؟
زین زیڈ ایف نے کہا: چلتا رہا ہوں خوب کے صحر میں رات بھر اب تک ہیں میرے پاؤں میں چھالے پڑے ہوئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حیرت ہے آپ نے خواب کو خوب کیونکر لکھ دیا؟
زین لائبریرین نومبر 28، 2008 #979 خیر ہے کبھی کبھی ہوجاتاہے ویسے نیند پوری نہیں اس لیے یہ غلطی سرزد ہوئی