الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
دروس البلاغہ کے صفحہ نمبر 123 پر موجود عالمی معمہ نمبر 321 کا حل شائع شدہ ٹوکن کے ساتھ ارسال کیجئے۔ جوابات صحیح ہونے پر مبلغ ایک لاکھ روپے مجموعی طور پر چار لاکھ خوش نصیبوں میں قرعہ اندازی کے ذریعہ برابر برابر تقسیم کر دیئے جائیں گے۔ نیز مفصل جوابات اگلے شمارے میں درست حل بھیجنے والون کے ناموں کے ساتھ شائع کیئے جائیں گے۔

نوٹ: ہر حل کے ساتھ اصلی ٹوکن کا ہونا لازمی ہے، ٹوکن کی فوٹو کاپی قابل قبول نہ ہوگی۔
 

شمشاد

لائبریرین
صحیح بات ہے لیکن آخر ایسی کون سی مصروفیات بڑھا لی ہیں، کہیں کوئی جاب تو شروع نہیں کر لی؟
 

سارہ خان

محفلین
طویل عرصہ ہو گیا نیٹ استعمال کرتے ہوئے اب اتنا دل نہیں لگتا اس میں ۔۔ اس لیئے دوسری مصروفیات ڈھونڈ لی ہیں ۔۔ :tounge:
 

شمشاد

لائبریرین
طویل عرصہ ہو گیا نیٹ استعمال کرتے ہوئے اب اتنا دل نہیں لگتا اس میں ۔۔ اس لیئے دوسری مصروفیات ڈھونڈ لی ہیں ۔۔ :tounge:

غلط تو خیر نہیں ہے، لیکن اردو محفل کا بہت حق ہے تم پر، اس لیے اردو محفل سے ناطہ نہیں توڑنا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top