دیر ہو جاتی ھے کبھی کبھی سوچتے ہوئے
ع عندلیب محفلین نومبر 22، 2008 #511 ظاہر سی بات ہے پہلے مجھے اپنا خیال رکھنا پڑئیگا تب ہی تو مین دوسروں کا خیال رکھ سکوں گی ۔
ابن سعید خادم نومبر 22، 2008 #517 کاجو کا ہو خواہ لوکی کا۔ اپیا یہاں دیکھنے کی چیز اس کا مٹیریل نہیںبلکہ ۔۔۔۔۔
ع عندلیب محفلین نومبر 22، 2008 #518 گر ایسی بات ہے تو پھر ٹھیک ہے کھا لیتی ہوں، لیکن یہ کس چیز کے لئے فائدہ مند ہے ۔
عمار ابن ضیا محفلین نومبر 22، 2008 #520 لوکی کا حلوہ میں نے اب تک صرف ایک بار ہی کھایا ہے لیکن اس کا سواد اب تک یاد ہے۔۔۔