ضروری تھا شمشاد بھائی کی فرمائش کا خیال رکھا جائے۔
ابن سعید خادم نومبر 30، 2008 #183 ظاہر ہے اپیا۔ ویسے بھی شمشاد بھائی بڑے ہیں تو ان کی فرمائش حکم کا درجہ رکھتی ہے۔ اپیا میں ناشتہ کرنے جا رہا ہوں آپ بھی آئیں ناں۔
ظاہر ہے اپیا۔ ویسے بھی شمشاد بھائی بڑے ہیں تو ان کی فرمائش حکم کا درجہ رکھتی ہے۔ اپیا میں ناشتہ کرنے جا رہا ہوں آپ بھی آئیں ناں۔
ع عندلیب محفلین نومبر 30، 2008 #191 لیجئے گئے وقت کو کون کافر یاد کر رہا ہے ، جو گزر گیا وہ گزر گیا ۔
الف نظامی لائبریرین نومبر 30، 2008 #196 یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے ورنہ کون روتا ہے لپٹ کر در و دیوار کے ساتھ