تو ایسے تو بہت سے الفاط لکھنے میں یکساں ہیں اور پڑھنے میں نہیں ۔۔۔
سارہ خان محفلین نومبر 30، 2008 #201 تو ایسے تو بہت سے الفاط لکھنے میں یکساں ہیں اور پڑھنے میں نہیں ۔۔۔
الف نظامی لائبریرین نومبر 30، 2008 #202 ٹوٹے نہ کبھی یہ وحدت کا رشتہ شمشاد نے کہا: پر ان کا کلام پڑھا کون رہا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اپنے محمد وارث بھائی ہیں نا!
ٹوٹے نہ کبھی یہ وحدت کا رشتہ شمشاد نے کہا: پر ان کا کلام پڑھا کون رہا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اپنے محمد وارث بھائی ہیں نا!
شمشاد لائبریرین نومبر 30، 2008 #203 سارہ خان نے کہا: تو ایسے تو بہت سے الفاط لکھنے میں یکساں ہیں اور پڑھنے میں نہیں ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹھیک ہے، مان لیتے ہیں، لیکن چند ایک مثالیں بھی تو دینی تھیں۔
سارہ خان نے کہا: تو ایسے تو بہت سے الفاط لکھنے میں یکساں ہیں اور پڑھنے میں نہیں ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹھیک ہے، مان لیتے ہیں، لیکن چند ایک مثالیں بھی تو دینی تھیں۔
الف نظامی لائبریرین نومبر 30، 2008 #204 ثانی اثنین اذ ھما فی الغار ۔۔الایۃ میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ مراد ہیں
سارہ خان محفلین نومبر 30، 2008 #205 ثبوت مانگ لیتے ہیں شمشاد بھائی تو فوراً ۔۔۔۔۔ ہیں تو بہت سارے ۔۔ ایک دو ذہن میں آ رہے ہیں ۔۔ جیسے ۔۔ پانی ، بانی ۔۔۔۔ دور ، دوڑ ۔۔۔ پلاؤ، بلاؤ
ثبوت مانگ لیتے ہیں شمشاد بھائی تو فوراً ۔۔۔۔۔ ہیں تو بہت سارے ۔۔ ایک دو ذہن میں آ رہے ہیں ۔۔ جیسے ۔۔ پانی ، بانی ۔۔۔۔ دور ، دوڑ ۔۔۔ پلاؤ، بلاؤ