ثابت قدم رہیں۔۔۔
شمشاد لائبریرین نومبر 29، 2008 #165 حیرت اس بات پر ہو رہی ہے کہ جیا جی آج کیسے اس دھاگے پر بھول پڑیں۔
زین لائبریرین نومبر 29، 2008 #174 رہنے دیجئے اب کچھ نہیںملے گا سب کچھ شمشاد بھائی نے کھالیا ہے اور اب کوفی پی کے مزے لے رہے ہیں
ابن سعید خادم نومبر 29، 2008 #176 زیادہ بھوک لگی ہو تو بتائیے۔ صبح جب شمشاد بھائی کے لئے انتظام کروں گا تبھی آپ کے لئے بھی کر دوں گا۔
شمشاد لائبریرین نومبر 29، 2008 #177 جیا راؤ نے کہا: ذرا دیکھئیے کچھ کھانے کو ہے کہیں؟ مجھے بھوک لگی ہے۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زہے نصیب، ادھر کچن کارنر میں آئیے، میں سلاد کے پلیٹیں سجا رہا ہوں۔
جیا راؤ نے کہا: ذرا دیکھئیے کچھ کھانے کو ہے کہیں؟ مجھے بھوک لگی ہے۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زہے نصیب، ادھر کچن کارنر میں آئیے، میں سلاد کے پلیٹیں سجا رہا ہوں۔