عندلیب سسٹر کو بھی مس کر رہی ہوں میں ۔۔ اس وقت آتی تو ہیں ویسے ۔۔۔
سارہ خان محفلین نومبر 30، 2008 #261 عندلیب سسٹر کو بھی مس کر رہی ہوں میں ۔۔ اس وقت آتی تو ہیں ویسے ۔۔۔
ابن سعید خادم نومبر 30، 2008 #262 غم دنیا میں ہر کوئی الجھا ہے بیٹا۔ عندلیب اپیا اپنی بیبیوں کے ساتھ کھیل رہی ہونگی۔
سارہ خان محفلین نومبر 30، 2008 #264 فکر دنیا کتنی بھی ہو فکر محفل کبھی نہیں بھولتی ۔۔۔ فارغ ہو کر آ ہی جائیں گی یہاں ۔۔۔
ع عندلیب محفلین نومبر 30، 2008 #272 ہم کو یہ بتائیں کہ اس کا کیا کوئی دوسرا نام ہے یا پھر اسے انگریزی میں کیا کہتے ہیں۔۔۔۔؟
شمشاد لائبریرین نومبر 30، 2008 #274 یہ تو مجھے بھی معلوم نہیں۔ ہمارے ہاں تو یہ مقامی طور پر، مٹھائی کہہ لیں، خطائی ہی کہلاتی ہے اور میدے سے تیار کرتے ہیں۔
یہ تو مجھے بھی معلوم نہیں۔ ہمارے ہاں تو یہ مقامی طور پر، مٹھائی کہہ لیں، خطائی ہی کہلاتی ہے اور میدے سے تیار کرتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 30، 2008 #280 ثمینہ، ثروت، ثانیہ یہ سب تو بہت اچھی ہیں۔ ثمرین البتہ پوری بی جمالو ہے۔