پتیسا چلے گا؟
ع عندلیب محفلین نومبر 30، 2008 #251 ڈرتی تو نہیں ہوں کئی بار کھایا ہے پر گاجر والی بات تو نہیں آتی ۔۔۔۔
سارہ خان محفلین نومبر 30، 2008 #256 شمشاد بھائی نے کہاں تیار کئے ۔۔ کسی کے بنے بنائے چرا کر لائے تھے ۔۔۔
ابن سعید خادم نومبر 30، 2008 #257 صحیح کہہ رہی ہیں بیٹا پر اس سے کیا فرق پڑٹا ہے۔ ہم تو چرا کر بھی نہ لا سکے۔ سارہ بٹیا کیسی ہیں آپ؟ اور اب طبیعت کیسی ہے۔ وہ دوا لی یا نہیں؟
صحیح کہہ رہی ہیں بیٹا پر اس سے کیا فرق پڑٹا ہے۔ ہم تو چرا کر بھی نہ لا سکے۔ سارہ بٹیا کیسی ہیں آپ؟ اور اب طبیعت کیسی ہے۔ وہ دوا لی یا نہیں؟
سارہ خان محفلین نومبر 30، 2008 #258 ضرور لیتی ۔۔ اگر جو یہاً کے حالات ٹھیک ہوتے تو ۔۔ فی الحال منگوانا مشکل ہے ۔۔۔ اور ڈاکٹر کی دوا لے رہی ہوں تو اب ٹھیک ہوں ۔۔ آپ کیسے ہیں بھیا ؟ شفٹنگ کر لی آپ نے ابھی کہ نہیں ؟
ضرور لیتی ۔۔ اگر جو یہاً کے حالات ٹھیک ہوتے تو ۔۔ فی الحال منگوانا مشکل ہے ۔۔۔ اور ڈاکٹر کی دوا لے رہی ہوں تو اب ٹھیک ہوں ۔۔ آپ کیسے ہیں بھیا ؟ شفٹنگ کر لی آپ نے ابھی کہ نہیں ؟
ابن سعید خادم نومبر 30، 2008 #259 طبیعت کا خاص خیال رکھنا چاہئے خصوصآً بدلتے موسم میں۔ بیٹا ہم بخیر ہیں اور شفٹنگ عید سے قبل ممکن نہیں دکھتی۔ کیوں کہ ابھی لکڑی کا کام ہو رہا ہے۔ جس میں تقریباً دو ہفتے اور لگیں گے۔ پھر ان شاء اللہ انتقال مکانی کر جائیں گے۔
طبیعت کا خاص خیال رکھنا چاہئے خصوصآً بدلتے موسم میں۔ بیٹا ہم بخیر ہیں اور شفٹنگ عید سے قبل ممکن نہیں دکھتی۔ کیوں کہ ابھی لکڑی کا کام ہو رہا ہے۔ جس میں تقریباً دو ہفتے اور لگیں گے۔ پھر ان شاء اللہ انتقال مکانی کر جائیں گے۔