جب سبھی کا ذکر ہو ہی رہا ہے تو جیہ بٹیا کا بھی کیوں نہ کر لیں؟
شمشاد لائبریرین نومبر 30، 2008 #282 چاچو اپنے کو کیوں بھول رہے ہیں۔ ان کا تو کل سے کوئی پیغام بھی نہیں آیا۔
عمار ابن ضیا محفلین نومبر 30، 2008 #283 شمشاد نے کہا: ثمینہ، ثروت، ثانیہ یہ سب تو بہت اچھی ہیں۔ ثمرین البتہ پوری بی جمالو ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حضور! آپ کو بڑے نام یاد ہیں جی۔۔۔۔ :lll:
شمشاد نے کہا: ثمینہ، ثروت، ثانیہ یہ سب تو بہت اچھی ہیں۔ ثمرین البتہ پوری بی جمالو ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حضور! آپ کو بڑے نام یاد ہیں جی۔۔۔۔ :lll:
ابن سعید خادم نومبر 30، 2008 #285 خیر اعجاز چاچو نے تو آج تھوڑی دیر قبل ہی سمت 13 کا اجرا کیا ہے اور نیا دھاگہ کھولا ہے۔
عمار ابن ضیا محفلین نومبر 30، 2008 #288 شمشاد نے کہا: خیر سے آپ کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈولا رے ڈولا دل ڈولا۔۔۔ آپ بڑے ہیں یا میں؟
شمشاد نے کہا: خیر سے آپ کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈولا رے ڈولا دل ڈولا۔۔۔ آپ بڑے ہیں یا میں؟
شمشاد لائبریرین نومبر 30، 2008 #289 ذمہ داری کے حساب سے میں بڑا ہوں۔ ذکر کے حساب سے آپ کو بڑا مان لیتے ہیں۔
عمار ابن ضیا محفلین نومبر 30، 2008 #290 رہنے دیں شمشاد بھائی جان! میں ہر لحاظ سے آپ سے چھوٹا ہوں۔ :lll: اور چھوٹا ہی ٹھیک ہوں۔
ابن سعید خادم نومبر 30، 2008 #292 زیادہ پریشان مت ہوئیے شمشاد بھائی تب بھول گیا تھا تو اب لے لیجئے چاچو کے دھاگے کا ربط۔
ابن سعید خادم نومبر 30، 2008 #295 سلام مسنون تعبیر اپیا۔ آپ نہیں آتیں ناں اس دھاگے میں اس لئے سب اپنی اپنی من مانی کرتے ہیں۔
عمار ابن ضیا محفلین نومبر 30، 2008 #297 شکر ہے کہ آپی بھی اس دھاگے میں تشریف لائیں۔ میں آپ کو ہر جگہ خوش آمدید کہنے کے لیے موجود ہوں۔