الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
لاہور سے رخصت ہوئے بھی تو ایک عرصہ گزر گیا، تو رخ تو خود بخود تبدیل ہونا ہی تھا۔
 

زین

لائبریرین
میں نے پنجاب تو دیکھا ہے پھر لاہور کبھی نہیں‌دیکھا لیکن خواہش بہت ہے
 

شمشاد

لائبریرین
نہ یہ کیا بات ہوئی کہ پنجاب دیکھا ہے اور لاہور نہیں دیکھا، ارے بھائی پنجاب کا کون کون سا شہر دیکھا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے عمران بھائی کہ اس دھاگے پر حروف تہجی کے حساب سے لکھنا ہوتا ہے۔ میں نے حرف ن سے لکھا تو آپ کو اگلے حرف سے لکھنا ہے۔
 

زین

لائبریرین
ہماری پیدائش ہی پنجاب (حافظ آباد)کی ہے ۔ اس کے علاوہ میں‌نے چار پانچ سال پہلےگوجرانوالہ، ملتان، فیصل آباداور دیگر شہر دیکھے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کیا بات ہوئی؟ گوجرانوالہ دیکھا، فیصل آباد دیکھا اور لاہور کو نہیں دیکھا۔ گوجرانولہ تو اب ویسے بھی لاہور کے ساتھ ہی مل گیا ہے۔
 

زین

لائبریرین
اب کیا کرے نا اس وقت عمر ہی 12،13 سال تھی اس لیے والد صاحب سے لاہور لے جانے کی خواہش نہیں کرسکے ۔ زندگی رہی تو انشاء اللہ لاہور ضرور دیکھونگا ۔
 

زین

لائبریرین
پھر مجھے شکرادا کرنا چاہیئے۔
خیر میں چلا ،اب ۔ صبح کچھ کام ہے ۔
اللہ حافظ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top