اللہ ہی جانے آج کیا ہو رہا ہے
زین لائبریرین نومبر 30، 2008 #322 بہت خوب آج تو بڑی رونق لگی ہوئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عرض کیا ہے بچھڑنا ہے تو مت الفاظ ڈھونڈ ہمارے واسطے لہجہ ہی بہت ہے
بہت خوب آج تو بڑی رونق لگی ہوئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عرض کیا ہے بچھڑنا ہے تو مت الفاظ ڈھونڈ ہمارے واسطے لہجہ ہی بہت ہے
زین لائبریرین نومبر 30، 2008 #325 تھکی تھکی سی آس ہے یہ دل بہت اداس ہے کوئی تو دردراس ہے یہ دل بہت ادا س ہے ہر ایک سے پکڑ پکڑ کے پوچھتے رہے ہر سو کہاں وہ غم شناس ہے یہ دل بہت اداس ہے
تھکی تھکی سی آس ہے یہ دل بہت اداس ہے کوئی تو دردراس ہے یہ دل بہت ادا س ہے ہر ایک سے پکڑ پکڑ کے پوچھتے رہے ہر سو کہاں وہ غم شناس ہے یہ دل بہت اداس ہے
زین لائبریرین نومبر 30، 2008 #327 جو کچھ دیکھا ہے جو کچھ سوچا ہے تحریر کر جائیں جو کاغذ اپنے حصے کا ہے وہ کاغذ تو بھر جائیں
زین لائبریرین نومبر 30، 2008 #330 حوصلے بڑھ گئے سوالوں کے بہکے بہکے خواب تو دیکھو ----------- موڈ تو شاعرانہ ہے لیکن اتنا بھی نہیں شاعرانہ کہ کچھ اپنا سناؤں
حوصلے بڑھ گئے سوالوں کے بہکے بہکے خواب تو دیکھو ----------- موڈ تو شاعرانہ ہے لیکن اتنا بھی نہیں شاعرانہ کہ کچھ اپنا سناؤں
زین لائبریرین نومبر 30، 2008 #332 دل کی چوٹوں نے کبھی چین سے رہنے نہ دیا جب چلی سرد ہوا میںنے تجھے یاد کیا
زین لائبریرین نومبر 30، 2008 #334 زخموں کو پھول اشک کو شبنم کہو کہ اب صاحب یہ چاہتے ہیں کہ غم کا بیاںنہ ہو
زین لائبریرین نومبر 30، 2008 #336 سبھی غلط جارہے ہیں یا صرف میں ؟؟؟؟ ----------- رازبھی بتا دیجئے جو آج آپکا دل قابو میں نہیں ۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رازِ ہستی کچھ نہیںاکثر یہی دیکھا گیا بے خبر ہنستے رہے باخبر روتے رہے
سبھی غلط جارہے ہیں یا صرف میں ؟؟؟؟ ----------- رازبھی بتا دیجئے جو آج آپکا دل قابو میں نہیں ۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رازِ ہستی کچھ نہیںاکثر یہی دیکھا گیا بے خبر ہنستے رہے باخبر روتے رہے
وجی لائبریرین نومبر 30، 2008 #338 شاباش اتنی جلدی ایک اور دور ختم یار آپ لوگ کافی تیز ہیں شاید میں باتونی نہیں ہوں اس لیئے
زین لائبریرین نومبر 30، 2008 #339 صحیح کہا سب ایک ہی کشتی کے سوار لگ رہے ہیں ۔اچھا ہے، دو کشتیوں کی سواری بھی خطرناک ہوتی ہے