ثلث یا ربع ہی سمجھ میں آیا ہے باقی تو۔۔۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 1، 2008 #364 حضرت اب کیا کہہ سکتی ہوں میں آپ کو میرا تو منہ ہی بند کر دیا آپ نے ۔۔۔۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 1، 2008 #368 ذرا سوچ سمجھ کے بتائے گا کونسی والی پہلے اہم ہے وہیں سے شروع کروںگی ۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 1، 2008 #372 شاید آپ سمجھ نہیں پا رہے ہیں میری بات، پہلے اپنے گھر میں سکون ہو تو دوسروںکے بارے مین سوچا جا سکتا ہے اپنے ہی گھر سکون غارت ہو تو دوسروں کے بارے میںکیا خاک سونچئیں گے بھلا ۔
شاید آپ سمجھ نہیں پا رہے ہیں میری بات، پہلے اپنے گھر میں سکون ہو تو دوسروںکے بارے مین سوچا جا سکتا ہے اپنے ہی گھر سکون غارت ہو تو دوسروں کے بارے میںکیا خاک سونچئیں گے بھلا ۔