دل والو ! کی نگری میں بندہ گھومتے گھماتے آن نکلا ہے سلام قبول کیجئے !
ابن سعید خادم دسمبر 1، 2008 #443 ڈھونڈھ ڈھانڈھ کے یہ لایا ہوں اپیا۔ اس سے شغل کیجئے پھر کچھ اور کھاتے ہیں۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 1، 2008 #447 زیرے کاپانی کس لئے مفید ہوتا ہے یہاں بہت لوگوں کو استعمال کرتے دیکھا ہے میں نے ۔۔۔۔؟