خیر تو ہے بھائی چچ چچ میںپھر پیچھے رہ گئے ہو ؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 1، 2008 #482 خواب و خیال میں بھی کسی لکیر پر نہیں چلنا، نہیں تو گر کر فقیر ہو جاؤ گے۔
زین لائبریرین دسمبر 1، 2008 #483 دیتا ہے منزل کا نشاں اک شوقِ آوارگی ہر بار مارے ڈالتی ہے آرزوئے زندگی
مغزل محفلین دسمبر 2، 2008 #488 سچ تو یہ ہے کہ برف پوش چٹانوں کی وادی میں اتراتی پھرتی صبا ، گل ِ داؤدی کی خبر دے گئی ۔۔۔ (کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی )
سچ تو یہ ہے کہ برف پوش چٹانوں کی وادی میں اتراتی پھرتی صبا ، گل ِ داؤدی کی خبر دے گئی ۔۔۔ (کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی )
ع عندلیب محفلین دسمبر 2، 2008 #489 شاید مجھے تو کچھ سمجھ میں نہیں آئیگا، میں یہ سب سمجھنے کے لئے چھوٹی ہوںناں ۔
مغزل محفلین دسمبر 2، 2008 #493 ظائفہ طائفہ ہے وزن پر ہی اچھا لگتا ہے ، اسے خبر ہو جو روٹھ جائیں تو ہم سے کہنا بھی ہونہ بھاری ۔۔ سو جلد ی جلدی یہاں پہ آنا ۔۔ نہ دور جانا
ظائفہ طائفہ ہے وزن پر ہی اچھا لگتا ہے ، اسے خبر ہو جو روٹھ جائیں تو ہم سے کہنا بھی ہونہ بھاری ۔۔ سو جلد ی جلدی یہاں پہ آنا ۔۔ نہ دور جانا
گرو جی محفلین دسمبر 2، 2008 #499 کیا ہونا ہے کراچی میں وہی ہو رہا ہے جس کا ڈر تھا وہی قتل و غارت، خدا انہیں غارت کرے ۔ آمین
سارہ خان محفلین دسمبر 2، 2008 #500 گم صم ہیں مزاج تو فلو کی وجہ سے ۔۔ باقی حالات میری طرف ٹھیک ہین البتہ حجاب کی طرف کچھ گڑبڑ ہے ۔۔۔