قدر کھو دیتا ہے ہر روز کا آنا جانا، شاید یہ سوچ رہے ہوں۔ لیکن یہ کلیہ محفل پر لاگو نہیں ہوتا۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 1، 2008 #461 قدر کھو دیتا ہے ہر روز کا آنا جانا، شاید یہ سوچ رہے ہوں۔ لیکن یہ کلیہ محفل پر لاگو نہیں ہوتا۔
ابن سعید خادم دسمبر 1، 2008 #472 پتا نہیں۔ اب اس عمر میں کیا کروں گا بھلا۔ ناتی پوتے بھی نہیں کہ انھیں کے ساتھ کھیل لیا کروں۔
زین لائبریرین دسمبر 1، 2008 #480 حقیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں "" لکھیر کا فقیر "" جی ""ہاںلکھیر کا فقیر"" اس کا کیا مطبل ہے ؟؟؟