کیا مطلب کیا جمعہ پڑھانے جائیں گی ۔۔ یعنی ابھی خطبے کی تیاری کر رہی ہوں گی ۔۔ ہہہہ ہاا ہاا ہا
مغزل محفلین دسمبر 5، 2008 #801 کیا مطلب کیا جمعہ پڑھانے جائیں گی ۔۔ یعنی ابھی خطبے کی تیاری کر رہی ہوں گی ۔۔ ہہہہ ہاا ہاا ہا
ابن سعید خادم دسمبر 5، 2008 #802 گو کہ ہماری اپیا کسی خطیب سے کم نہیں پر اب خطیبوں کا ایسا بھی قحط نہیں۔
مغزل محفلین دسمبر 5، 2008 #804 م م مغل یہ پوچھنے میں حق بجانب ہے کہ شرم کا یہاں کیا محل ۔۔ کیا ترکی کی خبر نہیں صاحب کو !
الف نظامی لائبریرین دسمبر 5، 2008 #805 نہیں نہیں خطبہ والا معاملہ کا تذکرہ نہیں ، بلکہ اس تناظر میں بات کہی تھی۔
مغزل محفلین دسمبر 5، 2008 #806 واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ ۔۔۔۔۔۔ کے علاوہ میں کہہ بھی کیاسکتا ہوں افسوس ہم نے 62 سال کیا ۔۔ کوئی حاصل نہیں۔
واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ ۔۔۔۔۔۔ کے علاوہ میں کہہ بھی کیاسکتا ہوں افسوس ہم نے 62 سال کیا ۔۔ کوئی حاصل نہیں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 5، 2008 #807 ہماری نیند میں جس گستاخ نے خلل اندازی کی ہے۔ وہ ہمارے محل میں حاضر ہو۔
مغزل محفلین دسمبر 5، 2008 #809 شمشاد نے کہا: ہماری نیند میں جس گستاخ نے خلل اندازی کی ہے۔ وہ ہمارے محل میں حاضر ہو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اجی خیریت ۔۔ کیا مغلِ اعظم دیکھ کر سوئے تھے یا ابھی تک خواب میں ہیں۔ ظلِ سبحانی کو ناگوار گزرا ہے۔۔ تخلیہ
شمشاد نے کہا: ہماری نیند میں جس گستاخ نے خلل اندازی کی ہے۔ وہ ہمارے محل میں حاضر ہو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اجی خیریت ۔۔ کیا مغلِ اعظم دیکھ کر سوئے تھے یا ابھی تک خواب میں ہیں۔ ظلِ سبحانی کو ناگوار گزرا ہے۔۔ تخلیہ
الف عین لائبریرین دسمبر 5، 2008 #814 ٹیکس پر دلاور فگار نے کیا اچھی نظم کہی تھی، کسی کو یاد ہو تو یہاں شیر کریں۔
ابن سعید خادم دسمبر 5، 2008 #816 جب ثمرین اپیا بتا دین تو یہاں ضرور درج کیجئے گا۔ ابھی تو ہم گھر کو چلے۔