الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
قاصد پیام شوق کو اتنا نہ کر طویل
ان سے فقط یہ کہے دے کہ آنکھیں ترس گئیں
----------
 

زین

لائبریرین
گفتگو پوری طرح سمجھنے کے بعد ہی سمجھ آئے گی ، سمجھ گئے یا مزید سمجھاؤں۔ میرے سمجھدار شمشاد بھائی
 

زین

لائبریرین
میں تو فی الحال جارہا ہوں ۔ ماں خفا تھی کہ گھر دیر سے آتے ہو، سو آج جلدی جانا ہے
 

ظفری

لائبریرین
جی ہم بھی آج یہاں حاضر ہیں ۔۔ بس بتا دیں کہ حرف تہجی کے حساب سے صحیح حاضری دی ہے ناں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top