درد پتا ہے نہ آفس والوں کا ۔۔ میں خود بھی 2 منٹ پہلے ہی بھاگنے کی تیاری کر لیتی ہوں ۔۔۔:tounge:
سارہ خان محفلین دسمبر 5، 2008 #821 درد پتا ہے نہ آفس والوں کا ۔۔ میں خود بھی 2 منٹ پہلے ہی بھاگنے کی تیاری کر لیتی ہوں ۔۔۔:tounge:
سارہ خان محفلین دسمبر 5، 2008 #823 ذرا بھی نہ ڈریں ایسی کیا بات ہے ایک انسٹیٹوٹ میں آفس ورک کی جاب کرتی ہوں ۔۔۔
سارہ خان محفلین دسمبر 5، 2008 #825 زیادہ ہی کچھ تنگ کر دیا ہوگا آپ نے اس کو جو دوبارہ نہیں ملا ۔۔۔:tounge:
ع عندلیب محفلین دسمبر 5، 2008 #835 ظاہر ہو رہا ہے کہ کوئی خوشی کی بات ہی ہوگی جو آپ طبلہ بجا رہے ہیں ۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 5، 2008 #837 غیر ہوگئی ہون مین آج کل سعود بھائی کے لئے اس لئے کچھ نہیں سناتے اب وہ مجھے ۔
زین لائبریرین دسمبر 5، 2008 #839 غیرضروری دیر کردی ہے سعود بھائی نے تو ۔ آپ ہی خوشخبری سنادیجیئےکہ اب ہمارے کان خوش خبری سننے کو ۔۔۔۔۔۔۔رہے ہیں
غیرضروری دیر کردی ہے سعود بھائی نے تو ۔ آپ ہی خوشخبری سنادیجیئےکہ اب ہمارے کان خوش خبری سننے کو ۔۔۔۔۔۔۔رہے ہیں