اب ہر وقت کھانے کی باتیں بھی اچھی نہیں لگتیں
شمشاد لائبریرین دسمبر 7، 2008 #933 ڈرتے ہوں گے کہ خبر جھوٹی نکلی تو لوگ ان کے دفتر پر یلغار نہ کر دیں۔
زین لائبریرین دسمبر 7، 2008 #934 ذرا رکئے تو سہی ۔۔۔۔۔۔۔۔ جناب یہاں کن خبروں شبروں کے بارے میں گفتگو ہورہی ہے ؟؟؟