سیکھنا بلکہ پوچھنا پڑے گا امی سے۔ تا کہ قاعدے سے بتا سکوں۔
ابن سعید خادم دسمبر 6، 2008 #903 صبح ناشتے کے لئے بھی ساگ رکھا ہے ناں اپیا تو اسے کھاتے ہوئے آپ کا سوال ضڑور یاد آجائے گا ان شاء اللہ۔ اور الحمد للہ اپیا مجھے بہت سارے کھانے پکانا نہ صرف زبانی آتا ہے بلکہ دو سال کا تجربہ بھی ہے۔
صبح ناشتے کے لئے بھی ساگ رکھا ہے ناں اپیا تو اسے کھاتے ہوئے آپ کا سوال ضڑور یاد آجائے گا ان شاء اللہ۔ اور الحمد للہ اپیا مجھے بہت سارے کھانے پکانا نہ صرف زبانی آتا ہے بلکہ دو سال کا تجربہ بھی ہے۔
زین لائبریرین دسمبر 6، 2008 #909 غیر معمولی باتیں ہورہی ہیں یا معمولی ؟؟ ویسے مجھ بے چارے کو کچھ پکانا نہیں آتا
ع عندلیب محفلین دسمبر 6، 2008 #910 فرق نہیں پڑتا نہین آتا تو بس آنے والی کی بیلن کھانی پڑئیگی نا سیکھنے کے جرم میں ۔
زین لائبریرین دسمبر 6، 2008 #917 میں گفتگو کا رخ موڑ دیتا ہوں لیکن سوال یہ ہے کہ گفتگو کس موضو ع پر کی جائے ؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 7، 2008 #920 یہاں تو آج مچھلی پکی ہے۔ بہت ہی لذیذ پکی ہے اور ہے بھی بغیر کانٹوں کے۔