ظرف آزمانے میں کہیں ہم کسی کو کھو نہ دیں؟
ع عندلیب محفلین دسمبر 4، 2008 #764 غٰر ضروری بحث میں ، میں بھی نہیں پڑنا چاہتی لیکن کوئی نہ کوئی ہمارے ظرف کو مجروح کرنے مین لگے ہوتے ہیں ۔
غٰر ضروری بحث میں ، میں بھی نہیں پڑنا چاہتی لیکن کوئی نہ کوئی ہمارے ظرف کو مجروح کرنے مین لگے ہوتے ہیں ۔
وجی لائبریرین دسمبر 4، 2008 #768 گبھراہٹ اور جلد بازی میں معانقے ہوتے ہیں جس سے ہمیں اجتناب برتنا چاہیئے
الف نظامی لائبریرین دسمبر 4، 2008 #778 تیر نگاہ دیدہ خونخوار سے کہہ دو کہ سسکے ہی پڑا خنجر مژگاں کا یہ گھائل