ٹھیک ہے ۔۔ دیر سویر تو ہو ہی جاتی ہے ۔۔۔
ابن سعید خادم دسمبر 12، 2008 #307 خدا آپ کی عمر دراز کرے اپیا۔ ان شاء اللہ ابھی آپ کو ذاتی پیغام بھیجتا ہوں۔
زین لائبریرین دسمبر 12، 2008 #308 خبردارااااااااااااااااااااااار ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آگے کوئی خطرہ نہیں
خبردارااااااااااااااااااااااار ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آگے کوئی خطرہ نہیں
زین لائبریرین دسمبر 12، 2008 #318 صاحب !آج کھانا وقت پر نہیں کھایا اس لیے کبھی ڈ کھاجاتا ہوں او ر کبھی ز
زین لائبریرین دسمبر 12، 2008 #320 طمام ہ و گ ی ا ہ ے ک ا م ۔آج جلدی اس لیے ابھی جارہا ہوں ۔اللہ حافظ انشاء اللہ پھر کل بات ہوگی ۔