الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
غازی آباد میں‌کل کیا ہوا تھا؟؟؟؟؟کل ایک انڈین نیوز چینل دیکھ رہا تھا وہاں کسی غازی آباد کا ذکر ہورہا تھا مجھے جلدی تھی اس لیے دیکھ نہیں سکا
 
فکر تو لگی ہوئی تھی پر پچھلے واقعات پر قیاس کر لیا تھا کہ بچوں میں مصروف رہی ہونگی۔ اب کچھ اور ہو تو ضرور بتائیے۔
 

زین

لائبریرین
قابل احترام عندلیب باجی !
ذرا آرام سے ، اتنی جلدی بازی بھی اچھی نہیں‌ہوتی
 

عندلیب

محفلین
فکر تو لگی ہوئی تھی پر پچھلے واقعات پر قیاس کر لیا تھا کہ بچوں میں مصروف رہی ہونگی۔ اب کچھ اور ہو تو ضرور بتائیے۔
قبلہ ایسی کوئی بات تو نہیں،:) بس رات رات بھر جا گنے کہ بعد صبح جلد نہیں اٹھا جاتا چھٹیوں کی وجہ سے ، کل سے ان شاء اللہ وقت کی پابندی ممکن ہو سکے گی ۔
 

عندلیب

محفلین
لیجئے مجھے تو آٹھ گھنٹے کی نیند بھیبس نہیں ہوتی سونے کے معاملے میں کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا میرا، اگر ذمہ داریاں نہ ہوتیں تو پھر میری نیند کا اللہ ہی حافظ ہوتا ۔
 
ویسے تھکن بڑھ جائے تو کبھی کبھار ایسی کیفیت تو آ ہی جاتی ہے۔ میں خود کبھی کبھار 6 گھنٹے تک سوتا رہتا ہوں۔
 
یہی تو زندگی ہے اپیا کام کام کام۔ بس مین تو کوشش کرتا ہوں کہ کبھی خود کو احساس ہی نہ ہونے دوں کہ تھک گیا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top