ظاہر ہے گھر پہونچ کر سب سے پہلے طعام سے فارغ ہونگے!
شمشاد لائبریرین دسمبر 12، 2008 #327 کون جا رہا ہے؟ میں تو یہیں ہوں۔ وہ تو زین بھائی بہانہ بنا کر کھسکے ہیں۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 12، 2008 #332 وہ کیا ہے نا سعود بھائی میں تھوڑا نمک کم ہی ڈالتی ہوں، زیادہ ہونےپر تو۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 12، 2008 #337 بھئی وہ تو کب کی بات ہے جب بریانی کھائی تھی۔ اس کے بعد باہر گئے تھے، سردی کا موسم ہے بچوں کو دھوپ لگوانے ایک باغ میں لے گیا تھا۔ خاصا وقت گزار کر واپس آیا ہوں تو اب پھر بھوک تو لگے گی ناں۔
بھئی وہ تو کب کی بات ہے جب بریانی کھائی تھی۔ اس کے بعد باہر گئے تھے، سردی کا موسم ہے بچوں کو دھوپ لگوانے ایک باغ میں لے گیا تھا۔ خاصا وقت گزار کر واپس آیا ہوں تو اب پھر بھوک تو لگے گی ناں۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 12، 2008 #339 تو ٹھیک ہے شمشاد بھائی کی خاطر تواضع کیجیئے میں تو چلی اب ۔۔۔۔کل ملاقات ہوگی ان شاء اللہ ۔