ہمیں نہیں معلوم کہاں تھے۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 13، 2008 #544 آج کوئی نئ خبر نہیں سنائی آپ نے زین بھائی سب خریت سے تو ہیں ناں ۔۔۔۔؟
زین لائبریرین دسمبر 13، 2008 #547 پھرتے رہے آج بھی سارا دن خبروں کی کھوج میں ۔لیکن کوئی خاص خبر نہیں ملی ۔ ایک مقابلہ بھی دیکھا آج بزکشی کا ۔اس پر ایک رپورٹبھی بنائی ہے ۔ فرصت ملتے ہی یہاں شیئر کردونگا السلام علیکم ۔۔۔ پھر آگئی ہوں میں ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام ساتھ میں کیالائی ہو؟
پھرتے رہے آج بھی سارا دن خبروں کی کھوج میں ۔لیکن کوئی خاص خبر نہیں ملی ۔ ایک مقابلہ بھی دیکھا آج بزکشی کا ۔اس پر ایک رپورٹبھی بنائی ہے ۔ فرصت ملتے ہی یہاں شیئر کردونگا السلام علیکم ۔۔۔ پھر آگئی ہوں میں ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام ساتھ میں کیالائی ہو؟
ع عندلیب محفلین دسمبر 13، 2008 #550 ٹھیک ٹھیک بات تو یہ ہے کہ ابھی میں کچن مین ہی نہیں گئی ہوں اب جا رہی ہوں ۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 13، 2008 #552 ثمینہ کو بھی ساتھ لے جائیے گا۔ ہو سکتا ہے وہ مبطخ میں آپ کی مدد کر دے۔
زین لائبریرین دسمبر 13، 2008 #557 ح سے حلوہ --------تدوین سے پہلے جب جب جو جو ہو اس کی خبر ہونی چاہیئے
شمشاد لائبریرین دسمبر 13، 2008 #558 جج صاحب یہ عندلیب جو ہیں یہ مجھے ثمرین کا نام لینے سے منع کر رہی ہیں۔