واہ لگتا ہے سعود بھائی کو بھوک لگ رہی ہے ۔
ابھی کھانا لگانے ہی جا رہی ہوں ، آئے سعود بھائی کھانے کے لئے حیدرآبادی کھٹی دال ، قیمہ آلو ۔ اور چاول بنا یا ہے ۔
ویسے میں نے کبھی اپنے نسب پر غور نہیں کیا۔ آبا و اجداد خان لکھتے آئے ہیں نام کے ساتھ پر میں نے اس کا تکلف بھی نہ کیا۔ ویسے ہمارے یہاں خان ہونا لوگوں کی نظروں میں بڑپن کی عللمت سمجھا جاتا ہے۔ پر میں سوچتا ہوں کہ اصل چیز تو اعمال ہیں نسب نہیں۔