گیا میں تو یہاں سے ایک گھنٹے کے لیے ۔ کچھ کام ہے وہ کرکے آتا ہوں۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 14، 2008 #623 لو میں جاتی کہاں ہوں ، بس ذرا دوسرے کام بھی ساتھ ساتھ چلتے رہتے ہیں ۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 14، 2008 #629 یہ لیں آپ کے بتانے سے پہلے ہی یہ دور مکمل ہو گیا۔ اب اگلے دور میں بتائیے گا۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 14، 2008 #631 بریانی سے بات شروع کرتے ہیں۔ سارے دور میں انواع و اقسام کے کھانے ملیں گے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 14، 2008 #636 جانے سے پہلے بتاتے جائیے گا تا کہ معلوم رہے آپ یہاں ہی ہیں یا جا چکے ہیں۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 14، 2008 #640 د سے کس کو یاد کروں اپنے دادا دادی کو یا بچوں کے دادا دادی کو۔۔۔؟