الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
ذرا بھی نہیں ڈرتی کسی سے بھی، ہاں اگرسچ بات کے لئے آگے آنا پڑئے کبھی تو ڈرا بھی سکتی ہوں‌،مطلب میں نہیں ڈراتی ہوں خدا کے خوف یاد دلاتی ہوں‌۔
 

شمشاد

لائبریرین
راہ طلب میں کون کسی کا، سب اپنے بیگانے ہیں

کسی کو دوسرا مصرعہ آتا ہو تو لکھ دے۔
 
راہ طلب میں کون کسی کا، سب اپنے بیگانے ہیں

کسی کو دوسرا مصرعہ آتا ہو تو لکھ دے۔

زیادہ دن نہیں ہوئے میں نے پوری غزل لکھی تھی شمشاد بھائی۔

راہ طلب میں کون کسی کا اپنے بھی بیگانے ہیں۔
چاند سے مکھڑے رشک غزالاں سب جانے پہچانے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی پو سکے تو ربط بھی فراہم کر دیں۔

آج نجانے یہ مصرع کیوں زبان پر چڑھا ہوا ہے۔
 
عقلمندی کی بات یہی ہوگی۔ ورنہ اپیا آپ کے آس پاس ہی ہوتی ہیں۔ خیر نہیں ہوگی آپ کی اگر بچوں کی فوج بھیج دی آپ کی طرف تو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top