طریقہ سے بتاتی ہوں، دراصل میں یہ سوچ رہی ہوں کہ اگر مین ان سے ملا دی تو کہیں اپ انھیں بھائی بنا لیں اور مجھے بھابھی تو مشکل ہو جائیگی ۔
اور مجھے بھابھی بننا بلکل منظور نہیں۔
غالباً آپ کا ایسا خدشہ بجا ہے پر سوال یہ کہ بھائی کی وجہ سے اپیا سے تعلقات بنیں گے یا اپیا کی وجہ سے بھائی سے؟ آپ کے خدشے کا جواب اسی فقرے میں مضمر ہے۔
اس کے علاوہ ایک مزیدار بات بتاتا ہوں۔ ہمارے بڑے بھائی کی شادی کو کوئی چار برس کا عرصہ گزر گیا۔ شادی کسی قریبی رشتے دار کے یہاں نہیں ہوئی تھی۔ اس کے باوجود ہم سبھی بھائی (ظاہر ہے بڑے بھیا کو چھوڑ کے) بھابھی کو آپا ہی کہتے ہیں۔