تب کی تو تب دیکھیں گے ابھی تو تہرا معانقہ۔
محمداحمد لائبریرین دسمبر 17، 2008 #983 ثابت ہوا کہ ہم واقعی لا پتہ تھے۔ مغل بھائی اللہ کا شکر ہے خیریت ہے۔ عندلیب بہن، شکریہ کہ آپ نے یاد رکھا کچھ مصروفیات رہیں بہت کم وقت دے سکا محفل کو۔ سعود بھائی، بس یہیں کہیں تھا بس وقت کچھ کم تھا اس لئے فعال نہیںتھا۔ امید ہے آپ سب بخیریت ہوں گے۔
ثابت ہوا کہ ہم واقعی لا پتہ تھے۔ مغل بھائی اللہ کا شکر ہے خیریت ہے۔ عندلیب بہن، شکریہ کہ آپ نے یاد رکھا کچھ مصروفیات رہیں بہت کم وقت دے سکا محفل کو۔ سعود بھائی، بس یہیں کہیں تھا بس وقت کچھ کم تھا اس لئے فعال نہیںتھا۔ امید ہے آپ سب بخیریت ہوں گے۔
مغزل محفلین دسمبر 17، 2008 #987 خواجہ آن لائن کے ڈرامے کے مکالمے یاد رہے ہیں کیا ۔۔ شنید ہے کہ اداکار بھی خوب ہیں
مغزل محفلین دسمبر 17، 2008 #993 سبحان اللہ ۔۔۔۔۔ ارے بھئی لڑی نہیں کھول سکتی تھیں آپ ۔۔ حد ہوگئی یعنی کہ
ابن سعید خادم دسمبر 17، 2008 #1,000 طوفان آ گیا کیا؟ یہ کیسا ہنگامہ ہے؟؟؟ اوہ اچھا تو مغل بھیا کی شرارت ہے۔۔۔۔ مبارک ہو بھائی۔