طیبہ کی والدہ نے کل سویاں بنائی تھیںآپ آئے ہی نہیں
شمشاد لائبریرین دسمبر 17، 2008 #964 غضب کیا ناں آپ نے جو اتنی دیر سے بتایا۔ اب تک تو ختم بھی ہو چکی ہوں گی۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 17، 2008 #967 ابن سعید نے کہا: غالباً عندلیب قفس مین قید تھیں وہ کیسے آتیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قفس میں تو مجھے کسی نے نہیں رکھا ،بس میں اپنے حدود جانتی ہوں
ابن سعید نے کہا: غالباً عندلیب قفس مین قید تھیں وہ کیسے آتیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قفس میں تو مجھے کسی نے نہیں رکھا ،بس میں اپنے حدود جانتی ہوں
ابن سعید خادم دسمبر 17، 2008 #968 کوئی بات نہیں اپیا ہم تو بس یوں ہی آپ کو تنگ کر رہے تھے۔ خیر اب مین لنچ کو اٹھتا ہوں۔
ابن سعید خادم دسمبر 17، 2008 #970 لیجئے گلا تو تب دبائین گی جب گلے میں درد ہوگا جیسے سر درد مین سر دباتے ہیں۔
مغزل محفلین دسمبر 17، 2008 #978 پیارے صاحب۔ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ کیسے مزاج ہیں ۔۔ ؟ امید ہے بخیریت ہونگے !
ع عندلیب محفلین دسمبر 17، 2008 #979 پر آپ آج کل دیکھائی نہیں دیتے محمد بھائی وعلیکم السلام ۔ اچھا سعود بھائی جب دو سر ہو جائیں تو پوچھ کر بتا دینا۔
پر آپ آج کل دیکھائی نہیں دیتے محمد بھائی وعلیکم السلام ۔ اچھا سعود بھائی جب دو سر ہو جائیں تو پوچھ کر بتا دینا۔
ابن سعید خادم دسمبر 17، 2008 #980 پتہ خبر تو دیکر گم ہوا کیجئے ھضور! اوہ پہلے تو وعلیکم السلام کہنا چاہئے۔