بھائی یہ میں نہیں کہہ رہا تھا، میرے برابر میں ایک صاحب بیٹھے تھے وہ کہہ رہے تھے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 16، 2008 #941 بھائی یہ میں نہیں کہہ رہا تھا، میرے برابر میں ایک صاحب بیٹھے تھے وہ کہہ رہے تھے۔
مغزل محفلین دسمبر 16، 2008 #942 پتہ نہیں آپ لوگوں کو آج ہو کیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔ ہمیں خوش رہنے ہی نہیں دیتے
مغزل محفلین دسمبر 16، 2008 #946 جوجو نہیں آئی کیا دوبارہ ۔۔ لگتا ہے وہ ابھی تک مجھ سے ناراض ہے۔جبکہ میں نے ناراضگی ختم کردی تھی
ابن سعید خادم دسمبر 16، 2008 #947 چلئے ہم منتظر ہین انشاء اللہ کبھی تو جویریہ بٹیا لوٹ کر آئیں گی ہی۔
مغزل محفلین دسمبر 16، 2008 #950 میں تو اب کل ہی آؤں گا۔۔ آج شین زاد سے ملاقات ہے اور ایک مشاعرہ بھی ہے سٹی کلب کشمیر روڈ جیل چورنگی کراچی
میں تو اب کل ہی آؤں گا۔۔ آج شین زاد سے ملاقات ہے اور ایک مشاعرہ بھی ہے سٹی کلب کشمیر روڈ جیل چورنگی کراچی
ابن سعید خادم دسمبر 16، 2008 #951 خیر اپیا مین تو یہیں تھا بس مصروف ہونے کے ناطے پیغامات کم کم بھیج رہا ہوں۔
ابن سعید خادم دسمبر 16، 2008 #953 ڈیڑھ گھنٹے کا سفر ہوتا ہے عموماً اور اب نکل رہا ہوں تو دس بجے کے آس پاس ہی پہونچوں گا ان شاء اللہ۔ اچھا اب اجازت دیجئے۔
ڈیڑھ گھنٹے کا سفر ہوتا ہے عموماً اور اب نکل رہا ہوں تو دس بجے کے آس پاس ہی پہونچوں گا ان شاء اللہ۔ اچھا اب اجازت دیجئے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 16، 2008 #955 راستہ دیکھا بھالا ہے۔ روزانہ ہی اس راستے گزرتے ہوں گے پھر کاہے کی فکر۔