الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
ناراض تو نہیں ہوئے ۔
ویسے شمشاد بھائی آپ نے کچھ زیادہ ہی دیر کردی ہے ۔ م کے بعد پھر گ ؟
 

زین

لائبریرین
یہ یاد رہے م ۔ م مغل بھیا کہ ہم پچھلے صفحے پر لام کا کام تمام کرکے آرہے ہیں آپ کہتے ہیں تو دوبارہ کردیتے ہیں
 

زین

لائبریرین
ٹھیک ہے اب پھر چائے بناؤ
مرک!
یہاں حروف تہجی کے حساب سے بات ہوتی ہے ۔
ٹ کے بعد آپ ث سے لفظ یا جملہ لکھیں!!!!!!!
 

زین

لائبریرین
کھانے سے یاد آیا میں نے آج دوپہر کا کھانا نہیں کھایا!!!
ثمرین کے بھائی کے دوست نے بھی آج دوپہر کا کھانا نہیں‌کھایا
ٹھنڈی چائے ہی لئے آئیں‌۔
ٹھنڈی چائے کا تو کوئی مزہ ہی نہیں‌ہوتا ،عندلیب باجی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top