فوری طور پر اپنی جگہ واپس لے لیں تا کہ قبضہ نہ ہو سکے ۔۔۔ :razz:
محمداحمد لائبریرین دسمبر 19، 2008 #182 قبضہ کرنا آسان ہے اُستاد کی جگہ پر شمشاد بھائی جائے اُستاد ہنوز خالی است
شمشاد لائبریرین دسمبر 19، 2008 #183 کسی نا کسی نے تو قبضہ کیا ہی ہے ناں۔ اگر مجھے معلوم ہو جائے تو کچھ کروں بھی۔
محمداحمد لائبریرین دسمبر 19، 2008 #184 گلہ شکوہ چھوڑیے اور اپنی جگہ سنبھالیے۔ کراچی والے کہاں ہیں، اتنا اچھا موسم ہو رہا ہے۔بلکہ شاید پورے پاکستان میں ہی ایسا ہے۔
گلہ شکوہ چھوڑیے اور اپنی جگہ سنبھالیے۔ کراچی والے کہاں ہیں، اتنا اچھا موسم ہو رہا ہے۔بلکہ شاید پورے پاکستان میں ہی ایسا ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 19، 2008 #185 لمبی چوڑی تفتیش کرنی پڑے گی، اس سے بہتر ہے تھانے میں اطلاع کر دوں۔
محمداحمد لائبریرین دسمبر 19، 2008 #186 مجھے بھی یہ تجویز اچھی لگی کہ تھانے میں یہ کیس بھی کچھ دنوں بعد فائلوں میں دب جائے گا اور ہمیں خود کو ملامت بھی نہیںکرنی پڑے گی۔
مجھے بھی یہ تجویز اچھی لگی کہ تھانے میں یہ کیس بھی کچھ دنوں بعد فائلوں میں دب جائے گا اور ہمیں خود کو ملامت بھی نہیںکرنی پڑے گی۔
ابن سعید خادم دسمبر 19، 2008 #187 نا حق چاند بابو کو تکلیف کیوں دے رہے ہیں۔ آخر میں وہ بھی مک مکا ہی کرائیں گے تو پہلے ہی کر لیجئے۔
محمداحمد لائبریرین دسمبر 19، 2008 #189 ہائے ہائے اللہ نہ کرے جو سعود بھائی کا واسطہ پڑے پولیس والوں سے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 19، 2008 #190 یہ تو میں نہیں کہہ سکتا۔ سعود بھائی سے پوچھ کر ہی کچھ بتا پاؤں گا۔
مغزل محفلین دسمبر 19، 2008 #193 پکوڑوں کی رت ہو تو بارش اور پکوڑوں کا ذکر ہونا چاہیئے نا ۔۔۔۔۔ تو شروع کیجئے
ابن سعید خادم دسمبر 19، 2008 #194 تلنے کے لئے تیل بھی چاہئے ہوگا۔ اس لئے کسی اور موضوع پر بات کرتے ہیں۔