پہلے ڈانٹ دیتے ہیں پھر کہتے ہیںکوئی بات نہیں
شمشاد لائبریرین دسمبر 18، 2008 #164 ثمینہ پیرزادہ بھی یہی کہتی ہے۔ کہیں آپ نے اسی کی بات تو آگے نہیں بڑھا دی۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 19، 2008 #168 خوامخواہ میں بھلا کیوں یاد دلانے لگا، ویسے آپ کنفیوشش کا کوئی قول سنا دیں۔
خوشی محفلین دسمبر 19، 2008 #169 راز کی بات بتاؤں محتاط لوگ کم غلطیاں کرتے ہیں یہ کنفوشمس کا ہی قول ہے کیسا لگا
خوشی محفلین دسمبر 19، 2008 #171 ژ پھر آ گیا ژالہ بارہ ہوتی نہیں اب ورنہ کنفوشس کا قول اتنی جلدی پیش کرنے پہ تھوڑی تعریف کرتے میری آپ
شمشاد لائبریرین دسمبر 19، 2008 #179 غضب خدا کا، میں محفل سے کچھ دیر کو باہر کیا گیا، میری جگہ دوسرا استاد بھی رکھ لیا۔