ظالم جادوگر کی چلے گی؟
الف عین لائبریرین دسمبر 18، 2008 #148 گر قبول افتد زہے۔۔۔۔ میری بات قبول ہے۔ اس سے مراد نکاح والا ایجاب و قبول نہ لیا جائے۔
الف عین لائبریرین دسمبر 18، 2008 #149 لو شمشاد سے ہی معانقہ ہو گیا۔ لگتا ہے آج ان سے ہی بات چیت رہے گی
الف عین لائبریرین دسمبر 18، 2008 #153 ہمممم۔ یہ نون میم سے پہلے کیسے آ گیا۔۔۔ اسی لئے میں نے ہ سے لکھا ہے۔ سن خیریت ہے شمشاد، آج در اصل انتر نیٹ کی کچھ گڑبڑ ہو گئی تھئ۔ ابھی کنیکٹ ہوسکا ہے۔
ہمممم۔ یہ نون میم سے پہلے کیسے آ گیا۔۔۔ اسی لئے میں نے ہ سے لکھا ہے۔ سن خیریت ہے شمشاد، آج در اصل انتر نیٹ کی کچھ گڑبڑ ہو گئی تھئ۔ ابھی کنیکٹ ہوسکا ہے۔
فہیم لائبریرین دسمبر 18، 2008 #158 بولا تو میں نے کسی کو نہیں میں نے تو صرف لکھا تھا کہ ایک غلطی اور ہوگئی