ذرا ہٹ کہ سوچ رہی ہوں میں تو۔۔۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 20، 2008 #248 ضرور عمر کے ساتھ ساتھ انسان میں تبدیلیاں نہ چاہتے ہوئے بھی آ ہی جاتیں ہیں۔
ابن سعید خادم دسمبر 20، 2008 #249 طبعی تبدیلیاں تو ایک دائرے میں ہی ہوتی یں ورنہ حادثاتی شمار ہوتی ہیں
ع عندلیب محفلین دسمبر 20، 2008 #253 فی الحال تو مجھے اتنی سردی لگ رہی ہے لکھا بھی نہیں جا رہا ہ مجھ سے ۔۔
ابن سعید خادم دسمبر 20، 2008 #254 قلم سے تھوڑی نہ لکھنا ہے۔ آپ کمبل میں لیٹ کر بھی تو لکھ سکتی ہیں میری طرح
ع عندلیب محفلین دسمبر 20، 2008 #257 لیجئے میں تو وہی کہہ رہی ہوں کہ میں لیپ ٹاپ ہی استعمال نہیں کر رہی ہوں ۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 20، 2008 #259 نہیں میں آپ سے یہ پوچھنا چاہتی تھی کیا آپ باذوق صاحب کو جانتے ہیں سنا ہے بڑی علمی شخصیت ہیں ۔
ابن سعید خادم دسمبر 20، 2008 #260 ویسے آپ کی مراد وہ صاحب ہیں جو اس محفل کے رکن بھی ہیں تو میں اسلامیات کے زمرے میں ان کے ضخیم اور مدلل مقالوں سے واقف ہوں۔
ویسے آپ کی مراد وہ صاحب ہیں جو اس محفل کے رکن بھی ہیں تو میں اسلامیات کے زمرے میں ان کے ضخیم اور مدلل مقالوں سے واقف ہوں۔